Welcome to iJunoon.com | Internet Junoon
News خبریں
Bookmark and Share
News Section
News Home
iJunoon.com Menu
: Urdu Dictionary / اردو لغت
: Punjabi Dictionary / پنجابی لغت
: Balochi Dictionary / بلوچی لغت
: Pashto Dictionary / پشتو لغت
: Sindhi Dictionary / سنڌي لغت
: Transliteration / نقل حرفی
: Names Dictionary / نام لغت
: Stories / کہانیاں اور ناول
: SMS Messages / ایس ایم ایس
: Poetry / شاعری
: Food Recipe / کھانے کی ترکیبیں
: Islam / اسلام
: News / خبریں
: Videos / ویڈیو
: Web Directory / ویب ڈائریکٹری
: Telephone Directory/ ٹیلیفون
: Urdu Search Engine / اردو سرچ
: Search | All in One / سرچ
: Wallpapers / والپیپرز
 
Latest / تازہ ترینFeaturedShowbizBusinessHealthSportsPoliticsTechnology  
اب سڑکوں پر گاڑیاں بھی پلکیں جھپکاتی نظر آئیں گی
خبریں / تازہ ترین خبریں / اب سڑکوں پر گاڑیاں بھی پلکیں جھپکاتی نظر آئیں گی
FONT SIZE+-D
جنگ نیوز - Updated at 09:00 PST

آسٹن . . . . . . .سینٹرل مانیٹرنگ…آج کل گاڑیوں کو نت نئے ڈیزائن اور اور اشکال میں ڈھالنا بھی ایک فیشن بنتا جارہا ہے اور روایتی گاڑیوں سے بور آجانے والے افراد اس فیشن کو اختیار کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔حال ہی امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈیزائنرJoeنے گاڑیوں کو زنانہ کشش کا اسٹائل دینے کے لیے اگلی ہیڈ لائٹس پر لگائی جانے والی بڑی بڑی پلکیں تیار کی ہیں۔Carlashesنامی یہ پلکیں خاص لچکدار مٹیریل سے تیار کی گئی ہیں جو ہیڈ لائٹس کی گولائی میں ٹیپ کے ذریعے موڑ کر لگائی جاسکتی ہیں اور تقریباً23ڈالر میں باآسانی دستیاب ہیں۔جہاں ترقی پذیر ممالک میں گاڑیوں اور بسوں پر سینگ ،تلواریں کھوپڑیاں لگی نظر آنا ایک عام بات بن چکی ہے وہیں ترقی یافتہ ممالک میں اس ضمن میں ایسی تقلید سامنے آنا تمام ممالک کی آپسی ذہنی مطابقت کی ترجمانی کرتا ہے۔

اب سڑکوں پر گاڑیاں بھی پلکیں جھپکاتی نظر آئیں گی
Updated at 09:00 PST
آسٹن . . . . . . .سینٹرل مانیٹرنگ…آج کل گاڑیوں کو نت نئے ڈیزائن اور اور اشکال میں ڈھالنا بھی ایک فیشن بنتا جارہا ہے اور روایتی گاڑیوں سے بور آجا...   مزید
’گوگل‘ کا نیا اقدام، شمسی توانائی سے چلنے والے فون بوتھ
Updated at 09:30 PST
واشنگٹن . . . . . . سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی سرچ انجن Google عنقریب شمسی توانا ئی سے چلنے والے ایسے فون بو تھ متعارف کر وائے گا جن کے ذریعے مفت کا...   مزید
تامل ناڈو چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کے بچے نے رنگ بدل لیا
Updated at 14:00 PST
نئی دہلی . . . . . . . . کہتے ہیں کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ بدلتا ہے۔تاہم بھارتی ریاست تامل ناڈو کے چڑیا گھر میں تین ماہ کے سفید ٹائیگر کے...   مزید
جان لینن کا Toilet نو ہزار500پاؤنڈ میں نیلام
Updated at 11:35 PST
لندن . . . . . . . .سن 70ء کی دہائی کے شہرہ آفاق گروپBeatles کے رکن جان لینن کا استعمال کردہ ایک کموڈ (Toilet)9ہزار500پاؤنڈ( یعنی14 ہزار740امری...   مزید
کانٹے دار جلد والی منفرد چھپکلی
Updated at 1030 PST
جوہانسبرگ . . . یہ تصاویرArmadilloنا می ایک ایسی منفرد چھپکلی کی ہیں جس کی جلد پر لا تعداد کا نٹے دار خول ہیں۔جنو بی افریقا میں پا ئی جا نے والی...   مزید
+آئس ٹی کا زائد استعمال گردے کی پتھری کا باعث بھی بن سکتا ہےUpdated at 1335 PST
+برطانوی خاتو ن کا تیزی سے SMS ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈUpdated at 1215 PST
+فیشن کا نیا انداز، پھٹی ہو ئی جینز کے بعد پھٹے ہو ئے جوتےUpdated at 0930 PST
+’اسٹار وارز‘ سیریز کی مداح نے ’آر ٹو ڈی ٹو‘ روبوٹ سے شادی کر لیUpdated at 0940 PST
+نا کا رہ بوتلوں سے درخت بنا کر ویران جگہ کو آبا د کر دیاگیاUpdated at 2200 PST
+برطانیہ کے 14 سالہ لڑکے نے تیر اندازی کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاUpdated at 1730 PST
+پالک اور بند گو بھی کا استعما ل ذیا بیطس کے خطر ے کو کم کرسکتا ہےUpdated at 1650 PST
+آکٹوپس پال کا22قیراط کے سونے سے تراشا گیا مجسمہUpdated at 1630 PST
+منفرد انداز میں تیا ر کردہ دلچسپ ریفریجریٹرUpdated at 2315 PST
+ڈنمارک میں سب سے لمبی کیٹ واک کا نیا عالمی ریکارڈUpdated at 0800 PST
+ڈانس کرتی ننھی منی گلہریاںUpdated at 2140 PST
+مصر میں سستا ”چینی سونا“بھی مارکیٹ میں آگیاUpdated at 2040 PST
+مر غی کا گو شت بیماریا ں پھیلانے کا سب سے بڑا سبب ،امریکی مرکز صحتUpdated at 1750 PST
+ذہنی دباؤ سے دانت اور مسوڑھے متاثر ہو سکتے ہیں،جدید تحقیقUpdated at 1410 PST
+کم کیلوریز کے حامل کھانے طویل العمر ی کی ضمانت ہیں،ماہرینUpdated at 0940 PST
+ریت سے تیا ر کردہ دنیا کا منفرد ترین ہوٹلUpdated at 1030 PST
+فلپائن، سڑسٹھ ہزارسال قدیم انسان کی ہڈی دریافتUpdated at 0840 PST
+تیز مرچوں مصالحوں والا کھانا بلڈ پریشر کم کرسکتا ہے،جدید تحقیقUpdated at 0820 PST
+جنک فوڈ کھانے والے بچوں میں الرجی کے خدشات زیادہUpdated at 0800 PST
+کمپیو ٹر کا زیادہ استعمال بچوں کی دماغی نشو نما کے لیے خطرناک،ماہرینUpdated at 1130 PST
+تائیوانی خاتون کا40 لاکھ مچھر جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائمUpdated at 1115 PST
+پھولوں کے رنگین اوردلچسپ ایکسرےUpdated at 1200 PST
+لو بلڈ پریشر سے حفاظت کے گھریلو ٹوٹکےUpdated at 1150 PST
+گولڈن بال کے حامل ڈیاگو فورلن صرف انیل کپور کے چہرے سے شناساUpdated at 1145 PST
+غار کے اندر علم کی روشنی بکھیرنے والا منفرد پرائمری اسکولUpdated at 1000 PST
+ایرانی خواتین کی اسکار ف پہنی ہو ئی رگبی ٹیم مغربی میڈیا کی توجہ کا مرکزUpdated at 0930 PST
+کمز ور قوتِ سما عت والے افرادکے لیے خصو صی مو با ئل فون بنا لیا گیاUpdated at 0920 PST
+پینسل کی نوک پر تراشے گئے ناقابل یقین مجسمےUpdated at 1410 PST
+پالتو طوطے نے کی گھر کی رکھوالی،چور بھگا دیےUpdated at 1350 PST
+دنیا کے ’معمر ترین‘ شخص کا30برس قبل انتقال ہو چکا تھا،انکشافUpdated at 1335 PST
+خواتین کے لئے24 قیراط سونے سے بنا چہرے کا ماسکUpdated at 1330 PST
+دور ان حمل انڈوں کا استعما ل بچوں کے دل کے لیے مفیدUpdated at 1205 PST
+سانس کے ذریعے وٹامن سی منتقل کرنے کیلئے گاڑیوں میں پمپس کی تنصیبUpdated at 1100 PST
+مچھلی کا تیل چھاتی کے سرطان کے لیے مفیدہے، تحقیقUpdated at 1010 PST
+میکسیکو: دنیا کا سب سے بڑا سینڈوچ بنا نے کا ریکارڈ قائمUpdated at 0815 PST
+پودوں میں پانی کی کمی کی رنگ بدل کر آگاہی دینے والا گملاUpdated at 1030 PST
+برطانوی مکینک نے گیراج میں دنیا کی جدید ترین کار بنا لیUpdated at 0800 PST
+موٹر سائیکل یا گاڑی ۔۔۔ آپ خود ہی فیصلہ کریںUpdated at 1445 PST
+بھارت میں 15سوروپے کا لیپ ٹاپ تیار کرلیا گیاUpdated at 1250 PST
+رو بو ٹ نے طویل ترین سفر طے کر نے کا عالمی ریکا ر ڈ بنا ڈالاUpdated at 1200 PST
+لیموں میں پنہاں سر درد کا قدرتی علاجUpdated at 1325 PST
+انسانی ڈھانچے کی شکل میں تیار کردہ خوف ناک بائیکUpdated at 1235 PST
+نکاراگوا میں آتش فشاں پہاڑ پر خطر نا ک سرفنگUpdated at 2345 PST
+سرخ مرچ موٹاپے کے خلاف شدید مزاحمت رکھتی ہے،تحقیقUpdated at 1400 PST
+جاپان میں بلیوں کے لیے نت نئے ڈیزائن کے انوکھے ڈریسUpdated at 1340 PST

Copyright iJunoon.com 2009