URDU TRANSLITERATION
English to Urdu Transliteration
  • URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
urdu.co
CATEGORIES


 
NEWS  

Latest News

تازہ ترین خبریں

این آر او سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ نہیں آیا، عاصمہ جہانگیر

1/11/2012

لاہور… سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ این آراوکے بارے میں سپریم کورٹ کافیصلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بہت سے فیصلوں سے شدیداختلاف ہے، کوئی ادارہ گنگامیں نہایاہوانہیں، اگرپارلیمنٹ کے اختیارات بھی عدلیہ نے لینے ہیں تو معاملہ کیسے چلے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سب کے باوجود سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوناچاہئے۔

  • 1250 PST
  • 1230 PST
  • 1205 PST
  • 1220 PST
  • 1230 PST
  • 1200 PST
  • 1210 PST
  • 1135 PST
  • 1120 PST
  • 1100 PST
  • 1020 PST
  • 0930 PST
  • 0910 PST
  • 0945 PST
  • 0830 PST
  • 0820 PST
  • 0800 PST
  • 0430 PST
  • 0215 PST
  • 0500 PST
  • 0300 PST
  • 0615 PST
  • 0700 PST
  • 0730 PST
  • 2352 PST
  • 2345 PST
  • 2340 PST
  • 2335 PST
  • 2325 PST
  • 2220 PST
 
دل کی دھڑکن کے ساتھ ری چارج ہونے والا پیس میکر
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح
سعید اجمل کی کہانی
حریف ٹیم کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا،محسن
تیسرا کراچی جشنِ ادب
 
Copyright iJunoon.com 2010