• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Latest News

تازہ ترین خبریں

مادھوری ’ٹیوٹر‘ پر اپنے جعلی اکاونٹس کی وجہ سے پریشانی کا شکار

30-7-2010

مادھوری ’ٹیوٹر‘ پر اپنے جعلی اکاونٹس کی وجہ سے پریشانی کا شکار ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کی خواہش مند بالی وڈ کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سماجی نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹیوٹر پراپنے نام کے جعلی اکاؤنٹس کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 30مئی کو ٹیوٹر کی رکن بننے والی مادھوری کے ٹیوٹر پرجعلی اکاؤنٹس کی وجہ سے اپنے مداحوں کو ان تک رسائی اور بات چیت میں دشواری اور مشکلات پیش آرہی ہیں۔اپنے نام کے جعلی اکاؤنٹس کا پتا چلانے کے لیے مادھوری ٹیوٹر کے ہیڈ آفس کو درخواست کے ساتھ اپنے اکاونٹ کی تصدیق کے لیے ضروری کا غذات بھی جمع کرواچکی ہیں۔ مادھوری اب بھی ٹیوٹر کی جانب سے اپنے اکاونٹ کی تصدیق کی منتظر ہیں تاکہ ان کے مداح مزید پریشانی سے بچ سکیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ٹیوٹر کا رکن بننے کے لیے بہت پُرجوش تھیں لیکن اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق میں تاخیر سے انہیں بہت مایوسی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ دھوری آج کل اپنے گھروالوں کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں۔

  • 2210 PST
  • 2130 PST
  • 2100 PST
  • 2025 PST
  • 2005 PST
  • 1945 PST
  • 1935 PST
  • 1930 PST
  • 1920 PST
  • 1908 PST
  • 1840 PST
  • 1830 PST
  • 2220 PST
  • 1820 PST
  • 1750 PST
  • 1730 PST
  • 1710 PST
  • 1700 PST
  • 2050 PST
  • 1630 PST
  • 1620 PST
  • 1610 PST
  • 1600 PST
  • 1550 PST
  • 1545 PST
  • 1535 PST
  • 1530 PST
  • 1520 PST
  • 1510 PST
  • 1500 PST
 
پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد تحقیقات کا دائرہ تنگ
اسلام کی تعلیمات سب انسانو ں کیلئے ہیں ،شاہد کپور
سرخ سیارہ بنجر نہیں ہے:سائنسدان
سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے
یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی
 
Copyright iJunoon.com 2010