• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Latest News

تازہ ترین خبریں

کراچی:پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی،مسافر محفوظ

30-7-2010

کراچی:پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی،مسافر محفوظ کراچی…کراچی ائرپورٹ پر لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 کے انجن میں ٹیکسی کے دوران آگ لگ گئی تا ہم طیارے میں سوار مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں ٹیکسی کے دوران دھماکا ہوا جس کے بعد طیارے کے انجن نمبر ایک میں آگ لگ گئی۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انجن میں آگ طیارے سے پرندے کے ٹکرانے کی وجہ سے لگی۔حادثے کے فوری بعد طیارے کو رن وے پر ہی روک لیا گیا اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے طیارے کو گھیرے میں لے لیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق طیارے میں سوار مسافر اور عملہ حادثے میں محفوظ رہا اور اب مسافروں کو دوسرے طیارے میں لاہور بھیجاجائے گا۔

  • 1220 PST
  • 1200 PST
  • 1140 PST
  • 1120 PST
  • 1100 PST
  • 1040 PST
  • 1050 PST
  • 1030 PST
  • 0950 PST
  • 0920 PST
  • 0630 PST
  • 0700 PST
  • 0800 PST
  • 0520 PST
  • 0600 PST
  • 0910 PST
  • 0430 PST
  • 0500 PST
  • 0500 PST
  • 0850 PST
  • 0840 PST
  • 0820 PST
  • 1720 PST
  • 1700 PST
  • 1650 PST
  • 1640 PST
  • 1630 PST
  • 1620 PST
  • 1610 PST
  • 1600 PST
 
آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج
برین ٹیور کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین
کھلاڑیوں کو پھنسایا گیاہے
 
Copyright iJunoon.com 2010