یورپی ممالک میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو کوائف جمع کرانے کی ہدایت30-7-2010
پیرس…رضا چوہدری/نمائندہ جنگ… پاکستان پیپلزپارٹی کی اورسیز ڈیسک انچارج محترمہ فوزیہ حبیب نے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہدایت پر یورپی ممالک سے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے کوائف اکھٹے کرنے کی ذمے داری سید زاہد عباس شاہ آف جرمنی کو سونپی ہے۔ سید زاہد عباس شاہ نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے درخواست کی ہے کہ جلد از جلد رابطہ کرکے اپنے کوائف بھجوا دیں۔ادھر پارٹی کے اعلی سطحی ذرائع نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یورپی ممالک میں نئی تنظیم سازی کیلئے کوئی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی ہے اور اس سلسلے میں کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے۔
 - 1220 PST
 - 1200 PST
 - 1140 PST
 - 1120 PST
 - 1100 PST
 - 1040 PST
 - 1050 PST
 - 1030 PST
 - 0950 PST
 - 0920 PST
 - 0630 PST
 - 0700 PST
 - 0800 PST
 - 0520 PST
 - 0600 PST
 - 0910 PST
 - 0430 PST
 - 0500 PST
 - 0500 PST
 - 0850 PST
 - 0840 PST
 - 0820 PST
 - 1720 PST
 - 1700 PST
 - 1650 PST
 - 1640 PST
 - 1630 PST
 - 1620 PST
 - 1610 PST
 - 1600 PST
|