• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Latest News

تازہ ترین خبریں

طیارہ حادثہ،جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی شدید صدمے سے دوچار

30-7-2010

طیارہ حادثہ،جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی شدید صدمے سے دوچار ٹوکیو…عرفان صدیقی/نمائندہ جنگ…پاکستان میں نجی ائر لائن کے طیارے کی تباہی کے نتیجے میں ہونے والی ایک سو باون ہلاکتوں کی خبر سے جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پر تاحال صدمے کی کیفیت طاری ہے جبکہ تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی ،سماجی و مذہبی تنظیموں نے اس اندوہناک حادثے پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن کے سابق صدور ندا خان اچکزئی ، عبدالرحیم آرائیں ، مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر کے جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود ،پیپلز پارٹی جاپان کے صدر نعیم آرائیں ، منہاج القران جاپان کے صدر انعام الحق ،مسلم لیگ ق کے صدر مرزا طلعت بیگ ، متحدہ قومی موومنٹ جاپان کے منتظم شفیق احمد ، پاک جاپان فاؤنڈیشن کے صدر حافظ شمس ، نورالاسلام ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد اعظم ، پاک جاپان آٹو فیڈریشن کے صدر جاوید نیازی اور سینئر پاکستانی رفاقت خان سمیت پاکستانی کمیونٹی نے حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لیئے مغفرت کی دعا کی ہے، جب کہ ہفتے کو سائی تامہ کی یاشیو مسجد میں جہاز کے حادثے کے شہداء کے لیئے قران خوانی کا انتظام کیا گیا ہے۔

  • 1200 PST
  • 1140 PST
  • 1120 PST
  • 1100 PST
  • 1040 PST
  • 1050 PST
  • 1030 PST
  • 0950 PST
  • 0920 PST
  • 0630 PST
  • 0700 PST
  • 0800 PST
  • 0520 PST
  • 0600 PST
  • 0910 PST
  • 0430 PST
  • 0500 PST
  • 0500 PST
  • 0850 PST
  • 0840 PST
  • 0820 PST
  • 1720 PST
  • 1700 PST
  • 1650 PST
  • 1640 PST
  • 1630 PST
  • 1620 PST
  • 1610 PST
  • 1600 PST
  • 1550 PST
 
آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج
برین ٹیور کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین
کھلاڑیوں کو پھنسایا گیاہے
 
Copyright iJunoon.com 2010