کراچی سے لاہور جانے والی قومی فلائٹ کے انجن میں دھماکا30-7-2010
کراچی…کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ PK302 کے انجن نمبر ایک میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا طیارے کے ٹیکسی کرنے کے دوران ہوا۔ دھماکے کے فوراً بعد پائلٹ نے جہاز کو ہنگامی بریک لگا کر اڑنے سے روکا۔ انجن سے دھواں نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ دھماکے کے بعد جہاز کو پرواز کرنے سے روک دیا گیا ہے، جب کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقعے پرپہنچ گئی ہیں اور انہوں نے جہاز کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
 - 1220 PST
 - 1200 PST
 - 1140 PST
 - 1120 PST
 - 1100 PST
 - 1040 PST
 - 1050 PST
 - 1030 PST
 - 0950 PST
 - 0920 PST
 - 0630 PST
 - 0700 PST
 - 0800 PST
 - 0520 PST
 - 0600 PST
 - 0910 PST
 - 0430 PST
 - 0500 PST
 - 0500 PST
 - 0850 PST
 - 0840 PST
 - 0820 PST
 - 1720 PST
 - 1700 PST
 - 1650 PST
 - 1640 PST
 - 1630 PST
 - 1620 PST
 - 1610 PST
 - 1600 PST
|