• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Featured News

منتخب خبریں

وزن کم کرنے کیلئے جوگنگ ہمیشہ مفید ثابت نہیں ہوتی

29/07/2010 14:38:39

وزن کم کرنے کیلئے جوگنگ ہمیشہ مفید ثابت نہیں ہوتیماہرین طب نے واضح کیا ہے کہ جوگنگ کا عمل وزن کم کرنے میں ہمیشہ مفید ثابت نہیں ہوتا۔ وزن کم کرنے کیلئے مخصوص نوعیت کی ورزش ہی بہترین حکمت عملی ہے۔ لندن میں پرنسل ٹرینر خدمات فراہم کرنے والے ماہر ڈاکٹر گریج بروکس کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دوڑنے کے عمل کو وزن کم کرنے کیلئے لازمی تصور کرتے ہیں۔ یہ مفروضہ درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا جسم میں موجود چربی ہمارے جسم کی توانائی پورا کرنے کیلئے ایک اہم وسیلہ ہے جب آپ بھاگتے ہیں تو پگھلنے والی جربی کی جگہ مزید چربی بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے کیونکہ جسم جتنی توانائی صرف کرتا ہے۔ اتنی ہی بنانے کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔ یہاں ہم جسم میں مزید چربی بننے کے عمل کو روک کر ہی وزن کم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوڑنا برا عمل نہیں مگر اس کے بعد جسم کی کیلوریز کو کنٹرول نہ کرنا برا عمل ہے جس سے موٹاپا کم نہیں ہوتا۔



پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد تحقیقات کا دائرہ تنگ

پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد تحقیقات کا دائرہ تنگ

آئی سی سی نے ایشیا کپ میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے لیے سلمان بٹ اور کامران اکمل سے رابطہ کیا ہے ۔

 
اسلام کی تعلیمات سب انسانو ں کیلئے ہیں ،شاہد کپور

اسلام کی تعلیمات سب انسانو ں کیلئے ہیں ،شاہد کپور

بھارتی اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کے بیٹے شاہد کپو ر جتنا ہندو مذہب پر یقین رکھتے ہیں اتنا ہی اسلام پر

 
سرخ سیارہ بنجر نہیں ہے:سائنسدان

سرخ سیارہ بنجر نہیں ہے:سائنسدان

ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر کاربن والے نامیاتی ذرات کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ مریخ بنجر نہیں۔

 
سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے

سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے

ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں انسانی موڈ اور سورج کی روشنی کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔

 
یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی

یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی

رطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کرکٹریاسرحمید کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

 
کاکروچ ۔۔۔انسان کا دوست؟

کاکروچ ۔۔۔انسان کا دوست؟

کاکروچ کے اعصابی نظام میں پائے جانے والے ریشوں سے RSA اور ای کولی کے 90% بیکٹریا کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے

 
’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘

’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘

ناسا پہلی بار سورج کے قریبی مشاہدے کے لیے اس کی بیرونی فضا میں مشن بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

 
ملک بھرمیں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایاجارہا ہے

ملک بھرمیں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایاجارہا ہے

آج ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی سادگی اور ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

 
آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں

 
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی سالانہ ایوارڈز لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

 
 
کپور فيملي کي کاميابيوں کا سلسلہ جاري
وقار يونس ٹيم کے کوچ مقرر
چاول کي بہتر پيداوار کيلئے پاکستان اورچين ميں معاہدہ
پاکستان ميں 89 ہزار افراد ہر سال ذيا بيطس کا شکار ہوتے ہيں
محمد علي، زيبا ايشيا کے 25 عظيم ترين اداکاروں کي فہرست ميں
 
Copyright iJunoon.com 2010