• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Featured News

منتخب خبریں

پاکستانی پیس بولرز کا کوئی دباؤ نہیں ، کالنگ ووڈ

29/07/2010 14:52:35

پاکستانی پیس بولرز کا کوئی دباؤ نہیں ، کالنگ ووڈانگلینڈ کے آل راؤنڈر پال کالنگ ووڈنے کہا ہے کہ پاکستانی پیس بولرز کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔مقامی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں آرام کے بعد ٹیم میں واپس آنیوالے پال کالنگ ووڈ نے کہاکہ آسٹریلیا کو اٹھاسی رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد یقیناً پاکستان کے حوصلیبے حد بلند ہیں اور محمدعامرجیسے نوجوان کھلاڑی کی کارکردگی کرکٹ کیلئے خوش آئندہے ۔تاہم یہ دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک نہیں ہے اور انگلینڈ پرپاکستانی بولرز کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ہم اپنی وکٹوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور ہرقسم کا اٹیک کابخوبی سامنا کرنے کوتیار ہیں۔انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان نے کہاکہ پاکستان کیخلاف تین پیس بولرز اور ایک اسپنر گریم سوان کو شامل کیاجانا چاہئے ،یہ بہترین بولنگ اٹیک ہوگاجوحالیہ برسوں میں ہرحریف کیخلاف موثر ثابت ہواہے ۔



پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد تحقیقات کا دائرہ تنگ

پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد تحقیقات کا دائرہ تنگ

آئی سی سی نے ایشیا کپ میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے لیے سلمان بٹ اور کامران اکمل سے رابطہ کیا ہے ۔

 
اسلام کی تعلیمات سب انسانو ں کیلئے ہیں ،شاہد کپور

اسلام کی تعلیمات سب انسانو ں کیلئے ہیں ،شاہد کپور

بھارتی اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کے بیٹے شاہد کپو ر جتنا ہندو مذہب پر یقین رکھتے ہیں اتنا ہی اسلام پر

 
سرخ سیارہ بنجر نہیں ہے:سائنسدان

سرخ سیارہ بنجر نہیں ہے:سائنسدان

ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر کاربن والے نامیاتی ذرات کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ مریخ بنجر نہیں۔

 
سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے

سورج کی کم روشنی سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتاہے

ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں انسانی موڈ اور سورج کی روشنی کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔

 
یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی

یاسر حمید کی انکشافات سے بھر پور ویڈیو جاری کردی گئی

رطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کرکٹریاسرحمید کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

 
کاکروچ ۔۔۔انسان کا دوست؟

کاکروچ ۔۔۔انسان کا دوست؟

کاکروچ کے اعصابی نظام میں پائے جانے والے ریشوں سے RSA اور ای کولی کے 90% بیکٹریا کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے

 
’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘

’سورج کے قریب جانے کا منصوبہ‘

ناسا پہلی بار سورج کے قریبی مشاہدے کے لیے اس کی بیرونی فضا میں مشن بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

 
ملک بھرمیں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایاجارہا ہے

ملک بھرمیں یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایاجارہا ہے

آج ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی سادگی اور ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

 
آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں

 
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی سالانہ ایوارڈز لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

 
 
امريکي ڈالر کي قدر ميں اضافہ
مالياتي بحران جاري رہے گا،آئي ايم ايف
سوائن فلو سے بچنے کے پانچ سادہ طريقے
فالج کا باعث بننے والي سات چيزيں
شاہد اورکرينا ميں اختلافات شدت اختيار کرگئے
 
Copyright iJunoon.com 2010