• URDU SEARCH ENGINE
  • WEB SEARCH
IJUNOON HOMENEWS 
CATEGORIES
ADVERTISEMENT


 
NEWS  

Featured News

منتخب خبریں

پاکستان، کب اور کیسے طیارے تباہ ہوئے

28/07/2010 12:47:06

پاکستان، کب اور کیسے طیارے تباہ ہوئے بدھ کو پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آنے والا حادثہ پاکستان میں چار سال بعد کسی مسافر طیارے کا حادثہ تھا۔

اس حادثے میں پاکستانی سرزمین پر پہلی مرتبہ کسی نجی پاکستانی کمپنی کا مسافر طیارہ تباہ ہوا ہے۔

اس سے قبل ہونے والے تمام حادثوں میں سرکاری ہوائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے طیارے ہی تباہ ہوئے جن میں پاکستانی سرزمین پر محض فوکر طیارے ہی حادثوں کا شکار ہوئے۔

پاکستان میں مسافر طیاروں کی تاریخ میں دارالحکومت کی حدود میں پیش آنے والا یہ تیسرا حادثہ تھا۔

اس سے قبل دس جولائی سنہ دو ہزار چھ میں پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن کا فوکر طیارہ ملتان ائیر پورٹ سے اڑتے ہی حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں پینتالیس افراد ہلاک ہوئے۔

ملتان حادثے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے فوکر طیاروں کا استعمال ترک کر دیا تھا۔

فروری سنہ دو ہزار تین میں پاکستان ائیر فورس کے سربراہ مصحف علی میر فوکر طیارے کے حادثے میں سترہ افسران سمیت ہلاک ہوگئے تھے۔

انیس سو نواسی میں گلگت میں بھی ایک فوکر طیارہ چّون مسافروں سمیت لاپتہ ہوگیا تھا جس کا آج تک کوئی نام و نشان نہیں ملا۔

انیس سو چھیاسی میں پشاور میں ایک فوکر طیارہ گرا تھا جس میں تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

پاکستان میں پی آئی اے کے زیرِاستعمال فوکر طیارے کا پہلا حادثہ انیس سو ستر میں پیش آیا جس میں تیس مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔

دوسرا حادثہ انیس سو بہتر میں پیش آیا اور اس میں چھبیس افراد ہلاک ہوئے۔ یہ دونوں حادثے راولپنڈی / اسلام آباد میں پیش آئے۔



آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے

بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں

 
عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

عامر اور آصف کا نام آئی سی سی ایوارڈز لسٹ سے خارج

آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی سالانہ ایوارڈز لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

 
برین ٹیور کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

برین ٹیور کا موثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برین ٹیومر کے موثر علاج کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔

 
کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین

کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین

دل کے لیے کافی بہترین مشروب ہے۔ دن میں ایک یا دو کپ کافی عارضہ قلب سے محفوظ رکھتی ہے۔

 
 کھلاڑیوں کو پھنسایا گیاہے

کھلاڑیوں کو پھنسایا گیاہے

واجد شمس الحسن نے کہا: مجھے یقین ہے کہ کھلاڑی بے گناہ ہیں

 
دو سالہ بچے کو مصنوعی پھیپھڑے لگا نے کا  تجربہ

دو سالہ بچے کو مصنوعی پھیپھڑے لگا نے کا تجربہ

ڈاکٹروں نے دو سالہ بچے کے جسم میں مصنوئی پھیپھڑے لگا کر اسے نئی زندگی بخش دی۔

 
کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرنے کیلئے پی سی بی پر دبا ؤ

کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرنے کیلئے پی سی بی پر دبا ؤ

کھلاڑیوں کوٹیم سے باہرکرنے کیلئے پی سی بی پرآئی سی سی اور انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کی جانب سے دباو بڑھ رہا ہے۔

 
آفریدی نے کھلاڑیوں کومنع کیا تو وہ ان سے الجھ پڑے

آفریدی نے کھلاڑیوں کومنع کیا تو وہ ان سے الجھ پڑے

کپتان شاہد خان آفریدی نے مینجمنٹ کھلاڑیوں کے اظہر مجید اور مظہر مجید سے تعلقات کے بارے میں پہلے آگاہ کیا تھا۔

 
لیڈی ڈیاناکی تیر ہویں برسی

لیڈی ڈیاناکی تیر ہویں برسی

شہزادی پیکر ڈیانا کی زندگی خوشیوں اور غم کا ملاپ تھی۔وہ مسکرائی تو ہزاروں چہرے کھل اٹھے۔

 
طبی چیک اپ کی سہولیات سے مزین جاپانی ٹوائلٹس

طبی چیک اپ کی سہولیات سے مزین جاپانی ٹوائلٹس

جاپان اپنی عوام کی ہر چھوٹی بڑی ضروریات اور بنیادی حقوق کو بہم پہنچانے میں بہت سے ممالک سے آگے نظر آتا ہے

 
 
پاکستان اورملائيشيا کا سرمايہ کاري بڑھانے پراتفاق
طيارے کي طرح اڑنے والي گاڑي تيار
ا ندھے پن کے خاتمہ کيلئے مچھلي کا تيل انتہائي مفيد ہے ، طبي تحقيق
مصروفیت کے باوجودملکی فلموں کیلئے وقت نکالتی رہوں گی
آئي سي سي کي راؤ افتخار کو اجازت
 
Copyright iJunoon.com 2010