|
|
|
|
Featured News |
منتخب خبریں |
|
|
کمر درد کی تشیخص محض علامات سے ممکن ہے29/07/2010 14:28:03 جوہنز ہاپکن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے پروفیسر سٹیون پی چوہن نے کمر درد کی تشخیص کیلئے مہنگے میڈیکل ٹیسٹوں ایم آر آئی اور ایکسن ریز کو فضول خرچی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمر درد جوڑوں کے دردوں کی ایک قسم ہے جس کی تشخیص صرف علامات سے ممکن ہے۔ امریکہ میں اس درد کی تشخیص کیلئے کم از کم 10 ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔جو مریض کے ساتھ سرا سر ناانصافی کے مترادف ہے۔ ان میڈیکل ٹیسٹوں کے نتائج میں طویل تاخیر سے جہاں مریض درد کی اذیت کو لمبے عرصہ تک برداشت کرتا ہے وہاں وہ اپنی رقم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ اس درد کی تشیخص کوئی زیادہ مشکل کام نہیںمگر آجکل اس درد کی نوعیت اور ڈگری جاننے کیلئے ٹیسٹوں کی حس بھر مار سے کام لیا جا رہا ہے وہ علااج معالجے میں خاطرہ خواہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ڈاکٹروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ایسا کرتے ہیں وہ درست عمل نہیں کرتے۔ اگر ہم صرف ریڈیو تھراپی پروسیجر کو شروع میں ہی اپنا لیں تو لاکھوں ڈالر ضائع ہونے سے بچ سکتے ہیں۔
 | آئی سی سی نے ایشیا کپ میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات
کے لیے سلمان بٹ اور کامران اکمل سے رابطہ کیا ہے ۔ | | |
 | بھارتی اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کے بیٹے شاہد کپو ر جتنا
ہندو مذہب پر یقین رکھتے ہیں اتنا ہی اسلام پر | | |
 | ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر کاربن والے نامیاتی
ذرات کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ مریخ بنجر نہیں۔ | | |
 | ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں انسانی موڈ اور سورج کی
روشنی کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا۔ | | |
 | رطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کرکٹریاسرحمید
کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ | | |
 | کاکروچ کے اعصابی نظام میں پائے جانے والے ریشوں سے
RSA اور ای کولی کے 90% بیکٹریا کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے | | |
 | ناسا پہلی بار سورج کے قریبی مشاہدے کے لیے اس کی بیرونی
فضا میں مشن بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ | | |
 | آج ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی سادگی اور
ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے | | |
 | بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفیم نے مطالبہ کیا ہے کہ
پاکستان کے تمام قرضے معاف کئے جائیں | | |
 | آئی سی سی نے پاکستانی بالرز محمد عامر اور محمد آصف کے نام اپنی
سالانہ ایوارڈز لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ | | |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|